ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

طیارہ حادثہ،،چینی باشندے کے عزیزبھی حادثہ کی جگہ پہنچ گئے،مقامی افراد آنیوالوں کیلئے کیاکررہے ہیں؟قابل تحسین انکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

ایبٹ آباد (این این آئی)انگلینڈ سے آئی انشورنس ٹیم نے حویلیاں میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا جبکہ حادثے میں مرنے والے چینی باشندے کے عزیزوں نے بھی حادثہ کی جگہ پہنچ کر رسومات ادا کیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی انشورنس ٹیم کے ارکان نے طیارہ حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا اور تصاویر بنائیں ٗحادثے میں مرنے والے چینی باشندے ہان کوئن کے ورثا نے بھی آخری رسومات ادا کیں اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔گاؤں بٹولی کے لوگوں کی جانب سے جائے حادثہ پر چوتھے دن بھی قرآن خوانی کی گئی۔

مقامی لوگوں کی جانب سے جائے حادثہ پر تعینات پولیس اہل کاروں اور دیگر افراد کی کھانے اور چائے سے تواضع کی گئی مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جب تک جہاز کا ملبہ اٹھایا نہیں جاتا قرآن خوانی اور مہمانوں کی تواضع کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…