عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگا تو انہوں نے کیا بھیج دیا؟ ریحام خان نے عمران خان بارے بڑا انکشاف کر ڈالا
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کی جانب سے بہت عرصے تک ہماری شادی کی تردید کی جاتی رہی لیکن… Continue 23reading عمران خان سے شادی کا تحفہ مانگا تو انہوں نے کیا بھیج دیا؟ ریحام خان نے عمران خان بارے بڑا انکشاف کر ڈالا







































