ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پشاور میں فائرنگ ،اہم ترین آفیسر جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے فقیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی میں تعینات ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے علاقے فقیر آباد میں چارسدہ روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ریاض الاسلام شدید زخمی ہوگئے جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی ریاض الاسلام نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلے ہی تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی۔ڈی ایس پی ریاض الاسلام محکمہ انسداد دہشتگردی میں تعینات تھے،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی گرفتاری کیلئے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔(خ م)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…