سابق چیف جسٹس نے وزیراعظم نوازشریف کے لئے نئی مشکل پیداکردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کی اہلیت کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔جمعہ کے روز افتخارمحمدچوہدری نے وزیراعظم نوازشریف کی اہلیت کوچیلنج کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ افتحارمحمد چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کی اہلیت کو لاہور ہائی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس نے وزیراعظم نوازشریف کے لئے نئی مشکل پیداکردی