بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

رائے ونڈعالمی اجتماع ،حکومت کی نااہلی نے بڑوں بڑوں کی چاندی کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) رائے ونڈ میں منعقدہ عالمی تبلیغی اجتماع کے اختتام پر ضلعی پولیس اور ٹریفک وارڈنز نظر نہیں آئے۔ تبلیغی جماعت کے ڈنڈا بردار حسب سابق ٹریفک کنٹرول کرتے رہے‘ پنڈال کے اطراف میں ہوٹلوں اور دکانوں پر مضر صحت کھانا فروخت ہوتا رہا‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مہنگائی پر کنٹرول کرنے میں کردار ادا نہیں کر سکی۔ جیب کتروںکی چاندی رہی‘ سٹیشن اور لاری اڈوں پر اوورچارجنگ کی جاتی رہی۔ صفائی کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…