عید پرمحکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،کہاں کہاں بارش ہوگی ،شہروں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران بالائی علاقوں شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور میں بعض مقامات پر… Continue 23reading عید پرمحکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،کہاں کہاں بارش ہوگی ،شہروں کے نام سامنے آگئے