طاہرالقادری عمران خان سے کیا ڈیمانڈ کررہے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اورطاہرالقادری کے بارے میں اہم خبرسامنے آگئی ہے کہ دونوں رہنماکیوں ایک دوسرے کے ساتھ مل کرنہیں حکومت کےخلاف سامنے آرہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اورڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان لندن میں دومرتبہ ملاقات شیڈول ہوئی لیکن یہ ملاقات عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سے نہ ہوسکی ۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری… Continue 23reading طاہرالقادری عمران خان سے کیا ڈیمانڈ کررہے ہیں؟