اورنج ٹرین جب چلے گی تو چلے گی،صرف ٹریک کی صفائی کا بل جان کر ہوش اُڑ جائیں گے
لاہور(این این آئی ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے زیر تعمیر ٹریک کی صفائی رکھنے کی مد میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بھاری بل بھجوا دیا ۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ایم ڈی بلال مصطفی سید کی جانب سے 2015ء سے آج تک اورنج لائن میٹر و ٹرین… Continue 23reading اورنج ٹرین جب چلے گی تو چلے گی،صرف ٹریک کی صفائی کا بل جان کر ہوش اُڑ جائیں گے