اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن نے کہاہے کہ جب میرانکاح عمران خان کے ساتھ ہواتھاتواس وقت ہی مجھے کہاگیاکہ اس شادی کے باےمیں کسی کوبتانانہیں ہے بلکہ اس شادی کوخفیہ رکھناہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ کارکامرا ن خان نے انکشاف کیاہے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماخان نے عمران خان کی دوسری شادی کے معاملے کوبھانپ لیاتھااورانہوں نے کہاتھاکہ
اگرعمران خان نے دوسری شادی کی تومیں اپنانام جمائمہ گولڈسمتھ رکھ لوں گی جس کامطلب ہے کہ ان کوعمران خان کی دوسری شادی کے معاملے کاپتاچل گیاتھا۔کامران خان نے انکشاف کیاکہ طاہرالقادر ی نے بھی عمران خان کی شادی کرنے کااندازہ لگالیاتھااس لئے انہوں نے دھرناعمران خان سے پہلے ختم کیااورواپس کینڈاچلے گئے تھے ۔کامران خان نے کہاکہ دوسری شادی کانکاح کرنے کے بعد ایک سال تک شادی خفیہ رکھنے کے بعد اعلان کرنے پرعمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کےلئے درخواست دی جاسکتی ہے ۔
Reham Khan Ke Is Waqt Ilzamaat,Kamran Khan Ne… by awaizp7