ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا خدشہ تھا ، عدالت نے کیا فیصلہ کیا ؟ خبر آگئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (آن لائن)شیخ رشید کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا خدشہ تھا ، عدالت نے کیا فیصلہ کیا ؟ خبر آگئی ،راولپنڈی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 28اکتوبر کو نقص امن پیدا کرنے کی کوشش کے حوالے سے اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔درخواست کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج باسط علی کی عدالت میں ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل اور شیخ رشید کے وکلانے دلائل دیے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اپنا رکھا ہے کہ 28اکتوبر کو شیخ رشید نے راولپنڈی میں نقص امن پیدا کیا جس پرا نکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔یاد رہے کہ شیخ رشید نے 28اکتوبر کو دھرنے کی کال دی تھی جس میں انہوں نے عمران خان کو بھی دعوت ہوئی تھی، اس دھرنے میں میں حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے معصوم جان چلی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…