اوکاڑہ میں المناک سانحہ،متعددجاں بحق
رینالہ خورد (نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں المناک سانحہ،متعددجاں بحق،تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے علاقے مدینہ ٹاون میں محمد صدیق اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں محمد صدیق کی اہلیہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ باقی آٹھ افراد زخمی ہو گئے… Continue 23reading اوکاڑہ میں المناک سانحہ،متعددجاں بحق