ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر داخلہ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے یوم اقبال پر عام تعطیل کی سمری مسترد کردی ہے .بدھ کو ملک بھر میں تمام سرکاری دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر آج بدھ کو نو نومبر کو عام تعطیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نو نومبر کی چھٹی کے لئے بجھوائی گئی سمری کی درخواست وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مسترد کردی ہے۔سمری مسترد ہونے کے بعد آج بدھ کو ملک بھر میں سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے جبکہ شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حکومتی سطح کے علاوہ نجی اداروں کی جانب سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…