ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بالاخر تحریک انصاف نے اصولی فیصلہ کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف نے مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا ‘تحر یک انصاف نے جانب سے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے مردم شماری کرانے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ مردم شماری کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے ، فوری طور پر مردم شمای کرائی جائے جب تک مردم شماری نہیں ہوگی الیکشن میں ووٹوں کے درست اندراج کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…