پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

اورنج ٹرین ،پنجاب حکومت کو ایک اور کامیابی مل گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے پاکستان منٹ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشن کی جگہ تبدیل کرنے کی دائردرخواست مسترد کردی ۔ گزشتہ رو زلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار مقامی شہری عابد انور کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ شالامار باغ کے قریب پاکستان منٹ میں ذاتی پٹرول پمپ کی جگہ پر اورنج ٹرین کا اسٹیشن بنایا جارہا ہے

لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ اورنج ٹرین کا سٹیشن تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔ایل ڈی اے کے لیگل ایڈوائزر سلمان منصور عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ درخواست گزارکومتبادل راستہ دیا گیا ہے ایک پراپرٹی کی وجہ سے سٹیشن تبدیل نہیں کیاجاسکتا ۔جس پر فاضل عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…