’’اس شخص کو فی الفور عہدے سے ہٹا دیا جائے‘‘ عدالت نے اہم ترین شخصیت بارے حکم کر دیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر مجاہد کامران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ، سرگودھا یونیورسٹی اور نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے قائمقام وائس چانسلرز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا گیا ،وائس چانسلرز کی… Continue 23reading ’’اس شخص کو فی الفور عہدے سے ہٹا دیا جائے‘‘ عدالت نے اہم ترین شخصیت بارے حکم کر دیا











































