بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف اور عمران خان ،دونوں کا استاد ایک ہے،اہم سیاسی رہنما کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کا آپس میں مک مکا بے نقاب ہو چکا ہے۔ دونوں کی سوچ اور دونوں کا استاد ایک ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ حزب اختلاف کو نقصان پہنچایا۔ اب ایک بار پھر نواز شریف کے اقتدار کو کندھا دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب کی وجہ سے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زیادہ نشستیں ملیں۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کا اتحاد رہتا اور حزب اختلاف کے ٹی آآرز کے حوالے سے نواز حکومت کو ٹف ٹائم دیا جاتا مگر عمران خان سولو فلائٹ کر کے نواز شریف کے مددگار بن گئے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ ہم اپنے اس موقف سے ہرگز نہیں ہٹیں گے کہ نواز شریف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبے تسلیم کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…