اقتصادی راہداری ۔۔ چین نے ہمسایہ ملک کو پیغام دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہوں گے ، دونوں ممالک اپنے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے سماجی واقتصادی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے ،… Continue 23reading اقتصادی راہداری ۔۔ چین نے ہمسایہ ملک کو پیغام دیدیا