پنجاب حکومت نے رائیونڈ مارچ میں شرکت کیلئے جانیوالوں کو کرایہ اور گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے رائیونڈ مارچ میں 5لاکھ بندہ اکٹھا کرنے کا دعوی کیا تھا، اگر یہ 2لاکھ بندہ بھی اکٹھا نہ کر سکے تو عوام سے معافی مانگیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہناتھا کہ… Continue 23reading پنجاب حکومت نے رائیونڈ مارچ میں شرکت کیلئے جانیوالوں کو کرایہ اور گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان کر دیا