ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراف کرلیا
لالہ موسیٰ (آن لائن ) کراچی آپریشن پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کررہی ہے ایم کیو ایم کے وفاتر گرائے جارہے ہیں بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑا جارہا ہے ٹارگٹ کلر گرفتارہورہے ہیں یہ سب پیپلزپارٹی کی حکومت کررہی ہے-سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مولانا… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراف کرلیا