ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر رہنما کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے مرکزی رہنماقمر زمان کائرہ کو وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،جنرل سیکرٹری کیلئے دو ناموں پر غور جاری ہے تاہم بلاول بھٹو کے دورہ لاہورسے قبل حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وسطی پنجاب کی صدارت کیلئے مختلف نام زیر غور تھے تاہم قیادت نے قمرزمان کائرہ کانام فائنل کر لیا ہے ۔ اس دوڑ میں رانا فاروق سعید اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے ۔بتایا گیا ہے کہ جنرل سیکرٹری کیلئے ندیم افضل چن اور حسن مرتضیٰ کے ناموں میں سے ایک کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…