چارسدہ میں رات رات قبر کی کھدائی،حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی)چارسدہ میں سینکڑوں سال پرانا کنواں دریافت ہوا ہے۔ شہریوں نے دعوی کیا ہے کہ نامعلوم افراد راتوں رات کھدائی کرکے قیمتی اور نادر اشیاء لے گئے ہیں۔ محکمہ اثار قدیمہ نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقہ پڑانگ میں نامعلوم افراد نے صدیوں پرانے… Continue 23reading چارسدہ میں رات رات قبر کی کھدائی،حیرت انگیز انکشافات