بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سیکیورٹی ایک بار پھر انتہائی سخت ۔۔۔ دفعہ 144نافذ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پچاس کے قریب مزید کنٹینرز لکی مروت پہنچ گئے۔ کنٹینرز لکی مروت سے ڈی آئی خان کے راستے بلوچستان کے لیے روانہ ہو گئی کنٹینرز کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کیے گئے اور روڈ کو یکطرفہ مکمل طور پر بند کیاگیا تھا۔کنٹینرز کی آمد پر ضلع پر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے پانچ سو سے زائد اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں تھی جبکہ دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت دس افراد کے اکھٹا ہونے پر بھی پابندی عائد رہی ۔ سی پیک کنٹینرز لکی مروت سے ہوتے ہوئے ڈی آئی خان پہنچیں گے جہاں سے بلوچستان میں داخل ہوں گے۔ گذشتہ روز بھی سو کے قریب کنیٹنرز لکی مروت سے اپنی اگلی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…