عید کب ہوگی؟ماہرین فلکیات اور محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
لاہور (آن لائن) ماہرین فلکیات اور محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار ذویقعدہ کا مہینہ 30 دنوں پر مشتمل ہوگا۔ اس لئے آج ذوالحج کا چاند نظر آنا ممکن نہیں جبکہ یہ چاند کل بروز ہفتہ کی شام کو نظرآنے کا امکان ہے۔ نیا چاند گزشتہ روز دوپہر دو پجے پیدا ہوا جسے دنیا بھر… Continue 23reading عید کب ہوگی؟ماہرین فلکیات اور محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی