اہم مذہبی شخصیت اورلیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
شہدادپور ( این این آئی ) مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والے پیر محمد اکرام رضا کی اپنی موہل برادری سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت ، ضلعی رہنماء عالمگیر جونیجو کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل شہدادپور سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماء پیر محمد اکرام رضا… Continue 23reading اہم مذہبی شخصیت اورلیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل