تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت بہاولپور، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ،سبی، کوئٹہ، سکھر ڈویژن،… Continue 23reading تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی