پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پر حملہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے اخون آبادکے قریب نامعلوم افراد نے اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہارون بلورپرحملہ کیاہے لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ اس دوران ان کی پارٹی کے کارکنان نے ایک حملہ آورکوپکڑلیاہے ۔واضح رہے کہ ہارون بلوربشیربلورشہیدکے بیٹے اورغلام احمد بلورکے بھتیجے ہیں ۔
پشاورمیں اے این پی کے رہنماپرحملہ ،بال بال بچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی



















































