پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بہادر کلے میں گھر کے باہر دھماکے سے گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ دو سال قبل بھی اسی گھر کے باہر دھماکا کیا گیا جس میں دو بچے زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ روڈ پر واقع گاوں بہادر کلے میں زاہد… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا