پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے شریعت سے دھوکہ کیا،معروف عالم دین نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ فوٹو سیشن کا نکاح دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی ہے،نکاح پہلے سے ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین علامہ راغب نعیمی نے کہاہے کہ لوگوں کو دکھانے کے لئے نکاح کا فوٹو سیشن صرف ڈرامہ ہے،شرعی طور پر ایسے عمل کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اورریحام خان کے پہلے نکاح کوہی اصل نکاح تصویرکیاجائے ۔

واضح رہے کہ نکاح خوان مفتی سعید کا عمران خان اور ریحام خان کے نکاح پر نیا موقف سامنے آگیاہے جس میں انہوں نے کہاکہ ریحام خان کا نکان 7 محرم مطابق 31 اکتوبر 2014 کو ہوا تھا لیکن وہ 8 جنوری 2015 کو باقاعدہ ٹی وی پر یہ اعلان کر چکے تھے کہ عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ابھی ہوا ہے اور انہوں نے عمران خان کی جانب سے یہ اعلان کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…