بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکن عہدوں کی تقسیم کے دوران لڑپڑے،اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے تنظیمی اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ٗ

جھگڑاانصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کے نوٹی فکیشن پرہوا، سٹی جنرل سیکرٹری ندیم قریشی کیخلاف نعرے لگاتے رہے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی چپ کراتے رہے کارکنوں نے ایک نہ سنی توشاہ محمود قریشی نے جھگڑا ختم کرانے کیلئے نوٹی فکیشن معطل کرادیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…