ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ‘‘

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن) قومی ایئرلائن ’’باکمال لوگ لاجواب سروس ‘‘ کا ایک اور کارنامہ کراچی سے اسلام آباد آنے والے مسافر کا سامان لاہور پہنچا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 370 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد آنے والے مسافر ایڈووکیٹ ضمیر حسین اسلام آباد پہنچ گئے مگر ان سامان کو پی آئی اے کی دوسری پرواز 306 پر رکھ کر لاہور بھیج دیا گیا۔ پی آئی اے کے مسافر ضمیر حسین نے منت سماجت کرنے کے بعد پی آئی اے کو خیال آیا تو مسافر کا سامان پی آئی اے کی تیسری پرواز 650 کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد منگوا کر مسافر کو فراہم کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…