پاکستان اور روس کی فوج کی مشترکہ مشقیں،تفصیلات جاری
راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈر پشاور نے پاکستان اور روس کی فوج کی مشترکہ مشقوں کا معائنہ کیا اور فوجیوں سے گفتگو کی دونوں ممالک کے درمیان ہونیوالی فوجی مشقیں شیڈول کے مطابق 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کے مشترکہ مشقیں جاری ہیں اور مشقوں کے دوران… Continue 23reading پاکستان اور روس کی فوج کی مشترکہ مشقیں،تفصیلات جاری