کراچی(نیوزڈیسک)جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے ،شناخت کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد جلد ان کی تدفین کی جگہ اور وقت کا فیصلہ کیاجائے گا، انہوں نے کہاکہ جنید جمشید نے دین اسلام کی اشاعت کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں، جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی میں ہی ہونی چاہئے جلد ہی اس کا حتمی فیصلہ کرلیاجائے گا۔
جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































