خواجہ اظہارکی گرفتاری ،رائوانوارکے بعد سندھ پولیس کاایک اوراعلی افسربھی زیرعتاب آگیا،اہم حکم جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کو ان کے گھر کے باہر سے انتہائی تضحیک آمیز انداز میں گرفتار کرنے کے بعد ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل کو بھی عہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات واپس وفاق کے سپرد کردی… Continue 23reading خواجہ اظہارکی گرفتاری ،رائوانوارکے بعد سندھ پولیس کاایک اوراعلی افسربھی زیرعتاب آگیا،اہم حکم جاری