ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان اور ان کے ساتھی کس الزام میں گرفتار ہونے والے ہیں؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا آخر کار انجام یہ ہوگا کہ عمران خان اور ان کی ٹیم اسی الزام میں گرفتار ہوجائے گی۔ عمران خان اور ان کے ساتھی نفرت کی علامت بن چکے ہیں آئے روز مؤقف بدلنا اور قلابازیاں کھانا مہذب معاشرے میں برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ بے بنیاد ہے۔ عمران خان اور ان کے ساتھی اب عوام کیلئے ناقابل برداشت ہیں کیونکہ آئے روز یہ اپنے فیصلے بھی بدلتے ہیں اور بیا ن بھی بدلتے ہیں جو کہ سنجیدہ اور مذہب معاشرے میں کسی طور پرقبول نہیں کیا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اچھا ہواپانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں چلا گیا اور اب کایا پلٹ جانا یقینی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…