لاہور(آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ، ملزم سے 15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ، کسٹمز عملے نے مسافروں کی تلاشی مزید سخت کر دی ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام کے مطابق لاہور کا رہائشی ملزم خرم سعید اتحاد ائیر ویز کی پرواز 242کے ذریعے ابوظہبی جانا چاہتا تھا جس کے قبضے سے دوران تلاشی 15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی جس پر اسے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔دوسری جانب واقعے کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز عملے نے مسافروں کی تلاشی بھی مزید سخت کر دی ہے ۔
لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا



















































