ن لیگ کے دوگروپوں میں ٹھن گئی
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں سیوریج لائن کے افتتاح کا معاملہ دونوں روایتی گروپوں میں جھگڑے کا باعث بن گیا۔ یو سی 118 کے چیئرمین کا تعلق رانا ثناء اللہ جبکہ وائس چیئرمین کا تعلق شیر علی گروپ سے ہے۔ گئو شالہ میں سیوریج لائن کے افتتاح کیلئے یو سی وائس چیئرمین نے وزیر… Continue 23reading ن لیگ کے دوگروپوں میں ٹھن گئی