جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کی قبر سے ایسی آواز آنے لگی کہ اہل علاقہ بھی ڈر گئے، یہ کیسی آوازیں تھیں ؟؟ آپ بھی جانئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ اپنی وفات کے بعد بھی پوری طرح خبروں میں ہیں، تازہ ترین اطلاع کے مطابق ان کی قبر سے کچھ ایسی آوازیں آتی سنی گئی ہیں جن سے لگتا ہے گویا کوئی شدید کرب میں ہے، اہل علاقہ کے مطابق یہ آوازیں رات ڈیڑھ دو بجے آنا شروع ہوتی ہیں اور پندرہ بیس منٹ تک جاری رہتی ہیں-

ایک مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق قبرستان کے قریب رہائش پذیر ایک شخص غلام نبی نے بتایا کہ پہلے تو اسے یہ وہم لگا لیکن جب اس نے کچھ دیگر لوگوں کے ساتھ جاکر قبرستان میں جاکر سنا تو یہ آوازیں قندیل بلوچ کی قبر سے آرہی تھیں- غلام نبی کے مطابق بعض اوقات تو آوازیں اتنی صاف آتی ہیں کہ لگتا ہے جیسے قبر کے اندر کوئی زندہ ہے-تاہم بہت سے اہل علاقہ نے اسے من گھڑت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جن لوگوں کو یہ آوازیں سنائی دے رہی ہیں یہ ان کا وہم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…