منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ دنیا بہت تیزی سے تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہوں ۔سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی نے غیرقانونی اسلحہ مقدمے میں ضمانت پررہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ دنیا بہت تیزی سے تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سینکڑوں پارٹی نوجوانوں کی شہادت کے باوجود کبھی بھی کسی کواسلحہ اٹھانے کاسبق نہیں دیابلکہ صبرکرنے کی بات کی ۔انہوں نے کہاکہ میں کراچی کے علاقے ملیر میں ہونیوالے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی مذمت اور جمعیت علمائے اسلام کے شہدا سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، اس بارے میں جب تفتیش ہوگی اورمجھے بلایاگیاتوضرورپیش ہوجائوں گا۔انہوں نے کہاکہ دنیاتیسری عالمی جنگ کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کے لئے پاکستان کواپنی تیاریاں مکمل رکھناہونگی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…