جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ کی جیت ، پی ٹی کا بڑ ا اعلان کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت خود امریکہ کے اندر واضح تقسیم کی بنیاد ہے۔ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت سے بیرونی محاذ پر غیریقینی کا تاثر عام ہو رہا ہے جبکہ علاقائی صورتحال میں امریکہ اور اس کی نئی انتظامیہ کا جھکاؤ بھی بھارت کی جانب ہو گا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی نتائج خلاف توقع ہی نہیں انہوں نے دنیا کو ہلا دیا ہے۔ امریکہ بری طرح پولرائزیشن کا شکار ہوا ہے ان کے اندر کی تقسیم واضح ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک نیو کلیئر پاور کی حیثیت سے ہم امریکہ کو خطہ میں نیوٹرل کر سکتے تھے مگر ہم اس میں ناکام رہے۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر دنیا میں کہرام مچ جانا چاہیے تھا مگر مضبوط انڈین لابی کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…