ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رینجرز کی کارروائی میں کالعدم جنداللہ کا امیر مارا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم جنداللہ کے امیر عارف عرف ثاقب کو ہلاک کردیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب کالعدم جنداللہ پاکستان کا امیر تھا اور القاعدہ، جماعت الاحرار،داعش کیساتھ مل کر کارروائیاں کرتا تھا۔ عارف عرف ثاقب لشکرجھنگوی کے ساتھ بھی دہشت گردی کی کارروائیاں کرتاتھا جبکہ کراچی اور بلوچستان میں ہونیوالے خودکش دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ تھا۔ کارروائی میں ملزم کے قبضے سے بھاری تعدادمیں اسلحہ اوربارود برآمد ہوا ۔ ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ ہلاک دہشت گرد نے پاکستان بھر میں متعدد تخریب کاری کی وارداتیں کیں۔ ہلاک دہشتگرد کے مزید ساتھیوں کی تلاش کیلئے سیکیورٹی فورسسز کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں باردوی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ ‎

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…