اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات کے علاقے جلال پورجٹان میں ڈھلوغربی میں ایک رکشہ ڈرائیورلیاقت علی نے گائوں کے شہری بوٹاکی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی جس پراس کی بیوی نے تھانے میں درخواست دیدی اوراس درخواست پرلیاقت علی کوگرفتارکرلیاگیابعد میں گائوں کی پنجائت نے لیاقت علی کواس شرط پرباہرنکلوایاکہ وہ محمدبوٹاکے ساتھ ہونے والے ظلم کاحساب دے گااورپنجائت کے حکم پرلیاقت علی کی شادی شدہ بیٹی ماریہ کوبوٹاکے حوالے کردیاگیاجس سے اس نے زیادتی کی جس کے بعد لیاقت علی دوماہ بعد جیل سے باہرآگیالیکن اس کی بیٹی پنجائیت کے اس ظلم کوبرداشت نہ کرسکی اورخودکوزندہ جلادیااورلاہورکے میوہسپتال میں 20روزبعد دم توڑ گئی اس پرپولیس نے پنجائت کے بڑے محمدبوٹاکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ پنجائت کے دیگرافرادکی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Gujrat main dil dehlane wala wakehya… by pkaffairs17

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…