بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این ین آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھربڑا اضافہ کردیا،

پیٹرول 14.92اورڈیزل 15روپے فی لیٹرمہنگاہوگیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں14روپے 92پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 414روپے 78پیسے فی لیٹرہوگئی۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر اضافے کیاگیا،جس کے بعدنئی قیمت414روپے 58پیسے فی لیٹر ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیڑول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیا، نئی قیمتیں ایک ہفتہ کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…