ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آرمی پبلک سکول سانحہ ،اہم شہر کے تمام سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں ،یونیورسٹیز میں عام تعطیل کااعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)آرمی پبلک سکول سانحہ دوسری برسی،ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے تمام سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں16 دسمبر کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر پشاور ریا ض خان محسود نے اپنے دفتر سے جاری اعلا میے میں آرمی پبلک سکول سانحہ کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر کو پشاور کے سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات ڈپٹی کمشنر پشاور ریا ض خان محسود نے آرمی پبلک سکول سا نحہ کی دوسری برسی کے موقع پر16 دسمبر کو پشاور کے سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں عام تعطیل کا حکم جا ری کیا ہے۔ جبکہ 16 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…