نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور کی لڑائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری انفارمیشن نعیم الحق اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور کےمابین سپریم کورٹ کے احاطے میں شدید ترین تلخ کلامی ہوئی ہے۔ جس کےبعد خرم نواز گنڈاپور نے عدالت کے احاطے سے باہر نکل کر اپنی الگ پریس کانفرنس کر ڈالی جبکہ میڈیا نمائندگان سے… Continue 23reading نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور کی لڑائی







































