عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی،تیاریاں شروع،بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی،تیاریاں شروع،بڑی وجہ سامنے آگئی، عمران خان نے انتخابی گوشواروں میں آف شور کمپنی کا ذکر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اْترتے،الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستیں باضابطہ سماعت کے لیے… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی،تیاریاں شروع،بڑی وجہ سامنے آگئی