اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی ,پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں مکمل معائنے تک روک دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فیصلہ کے تناظر میں اے ٹی آر کے پورے بیڑے کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے تمام دس اے ٹی آر طیاروں کے مکمل معائنہ تک ان کی پروازیں روک دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پروازوں کی عارضی بندش سے چھوٹے ہوائی اڈوں پر پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوگی جن میں گوادر، تربت، پنجگور، موہنجوداڑو، ژوب، بہاولپور، ڈی جی خان، چترال اور گلگت شامل ہیں۔
مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کال سنٹر کے ٹیلی فون نمبر 786-786۔111 سے اپنی پروازوں بارے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































