ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کے اعلان سے قبل ہی پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں بڑاکام کردکھایا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق میں موقف اختیارکیاہے کہ وزیراعظم نے پانامالیکس کے معاملے پرپارلیمنٹ میں تقریرکی جبکہ ان کے وکلانے سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کی تقریرکوسیاسی تقریرقراردیاجوکہ قوم سے دھوکہ ہے ۔

تحریک استحقاق کے مطابق دیگرمعاملات کوچھوڑکروزیراعظم کی پانامالیکس کے معاملے پرسب سے پہلے بحث کرائی جائے اس سےکچھ دیرہی قبل تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بھی قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرانے کااعلان کردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…