ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

’’ نواز شریف سے ’’سر‘‘ کا خطاب واپس لینے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ۔۔ جانتے ہیں پاکستان میں یہ اقدام کس نے اٹھایا ؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لیے دائر درخواست پر جواب داخل نہ کروانے پر اخبار ی اشتہار جاری کرنےکی ہدایت کر دی ہے ۔درخواس ت گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر برطانوی ملکہ نے وزیر اعظم نوز شریف کو سر کا خطاب دیا تھا۔وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سر کا خطاب وصول کیا گیا جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ٹرسٹ ڈیڈکے مطابق مریم کمپنیوں کے اثاثے میرے ورثا میں بانٹیں گی،کمپنیوں کی بینیفشل اونر شپ ٹرسٹ ڈیڈ کے تحت میرے پاس ہے، ٹرسٹ ڈیڈ منگل کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش کروں گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ٹرسٹ ڈیڈ کی اہمیت آئی سی آئی جے کی دستاویز سے زیادہ ہے،ٹر سٹ ڈیڈکے مطابق مریم کمپنیوں کے اثاثے میرے ورثا میں بانٹیں گی،کمپنیوں کی بینیفشل اونر شپ ٹرسٹ ڈیڈ کے تحت میرے پاس ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ ڈیڈ منگل کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش کروں گا،ٹرسٹ ڈیڈ پر کئی سال پہلے دستخط ہوچکے ہیں۔
جبکہ دوسری جانب عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ لیکس کے اوپر جو بھی فیصلہ دے گی وہ ہمیں قابل قبول ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…