ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے پنجاب کے رہنے والے شہریوں کو بری خبر سنادی ‘ رواں ہفتے پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرد آلود دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پنجاب کے رہنے والے شہریوں کو بری خبر سنادی ہے

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت گردآلود دھند پڑنے’ بالائی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے،آیندہ 24 گھنٹے کے دوران میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گامحکمہ موسمیات نے عوام کو گردآلود دھند میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے،گرد آلود دھند آنکھوں اور سانس لینے میں دشواری کاباعث بن سکتی ہے، ملک میں نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…