ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے سابق فوجی افسرکی اہم ملاقات ،حکومت کی تشکیل میں تعاون کافیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ(ق)کے رہنما اورضلعی ناظم اٹک میجر(ر) طاہرصادق نے ملاقات کی۔بنی گالہ میں عمران خان اورطاہرصادق کے درمیان ملاقات میں اٹک میں ضلعی حکومت کی تشکیل میں تعاون کافیصلہ کیاگیا۔عمران خان نے مل کر ضلعی حکومت بنانے کے فیصلے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ا
س سے قبل عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں لیگل ٹیم کا اجلاس بھی ہوا۔جس میں سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق امورپرمشاورت کی گئی۔عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم اور انکے بچوں کےجوابات کےتضادات سامنے لائے جائیں۔اجلاس میں سپریم کورٹ میں جمع کرانےکیلیے پی ٹی آئی کی دستاویزات کا جائزہ بھی لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…